بین الاقوامی گروپ: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں مسلمانوں کے قتل عام میں سعودی عرب اور اسرائیل کے مشترکہ منصوبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں کےساتھ غداری اور اسرائيل کے ساتھ دوستی نمایاں ہے
خبر کا کوڈ: 3502263 تاریخ اشاعت : 2017/01/08